رباب
Appearance
رباب یا رباپ، ایک سوت ادات (آلۂ موسیقی) ہے جس کی ابتدا افغانستان سے ہوئی اور بعد میں اسلامی تجارتی راستوں کے ذریعے مشرق وسطی، مشرق بعید اور یورپ میں پھیل گیا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ اِس کو گرو نانک نے ایجاد کیا تھا۔ لیکن دراصل اِس کا مآخذ افغان ثقافت ہے[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر رباب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |