مندرجات کا رخ کریں

کوئین ماود لینڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 08:42، 14 جنوری 2024ء از Tahir-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Category:Short description is different from Wikidata سے Category:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت میں منتقل کر دیئے گئے بذریعہ گروہ زمرہ بندی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
کوئین ماود لینڈ
Queen Maud Land
Dronning Maud Land
پرچم کوئین ماود لینڈ
محل وقوع کوئین ماود لینڈ (گلابی) انٹارکٹیکا (سرمئی)
محل وقوع کوئین ماود لینڈ (گلابی)

انٹارکٹیکا (سرمئی)

حکومتمنحصر علاقہ
• انتظامیہ
وزارت انصاف اور پولیس
ناروے انحصاری
• قبضہ
14 جنوری 1939
• انحصار
21 جون 1957
• انٹارکٹک ٹریٹی سسٹم
23 جون 1961
رقبہ
• کل
2,700,000 کلومیٹر2 (1,000,000 مربع میل)

کوئین ماود لینڈ (Queen Maud Land) (نارویجین: Dronning Maud Land) انٹارکٹیکا کا ایک علاقہ ہے جس پر بطور ایک انحصار علاقہ ناروے کا دعوی ہے۔ اس کا رقبہ 2.7 ملین مربع کلومیٹر (1 ملین مربع میل) ہے۔