Google Chrome

4.1
4.49 کروڑ جائزے
+10 ارب
ڈاؤن لوڈز
مواد کی درجہ بندی
USK: سبھی عمر والوں کیلئے
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس ایپ کے بارے میں

Google Chrome ایک تیز، استعمال میں آسان اور محفوظ ویب براؤزر ہے۔ Android کے لیے ڈیزائن کیا گیا، Chrome آپ کے لیے ذاتی نوعیت کی خبروں کے مضامین، آپ کی پسندیدہ سائٹس کے فوری لنکس، ڈاؤن لوڈز، اور پہلے سے شامل Google تلاش اور Google ترجمہ کی سہولت پیش کرتا ہے۔ اپنے تمام آلات پر اسی Chrome ویب براؤزر کے تجربے سے لطف اندوز ہونے کے لیے ابھی ڈاؤن لوڈ کریں جو آپ کو پسند ہے۔

تیزی سے براؤز کریں اور کم ٹائپ کریں۔ ذاتی نوعیت کی تلاش کے نتائج میں سے انتخاب کریں جو آپ کے ٹائپ کرتے وقت فوری طور پر ظاہر ہوتے ہیں اور پہلے ملاحظہ کیے گئے ویب صفحات کو تیزی سے براؤز کریں۔ آٹو فل کے ساتھ تیزی سے فارمز پُر کریں۔

پوشیدگی براؤزنگ۔ اپنی سرگزشت کو محفوظ کیے بغیر انٹرنیٹ براؤز کرنے کے لیے پوشیدگی وضع کا استعمال کریں۔ اپنے تمام آلات پر نجی طور پر براؤز کریں۔

تمام آلات پر اپنے Chrome تک رسائی حاصل کریں۔ جب آپ Chrome میں سائن ان کرتے ہیں تو آپ اپنے Google اکاؤنٹ میں بُک مارکس، پاس ورڈز اور بہت کچھ محفوظ کر سکتے ہیں، تاکہ آپ اپنے دوسرے آلات پر ان تک رسائی حاصل کر سکیں۔

آپ کا تمام پسندیدہ مواد، صرف ایک تھپتھپاہٹ کی دوری پر ہے۔ Chrome نہ صرف Google تلاش کے لیے تیز ہے، بلکہ اسے اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ آپ اپنے تمام پسندیدہ مواد سے صرف ایک تھپتھپاہٹ کی دوری پر ہے۔ آپ نئے ٹیب صفحہ سے براہ راست اپنی پسندیدہ خبروں کی سائٹس یا سوشل میڈیا پر تھپتھپا سکتے ہیں۔ Chrome پر زیادہ تر ویب صفحات بھی تلاش کرنے کے لیے تھپتھپائیں خصوصیت سے لیس ہوتے ہیں۔ آپ جس صفحہ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اسی میں رہتے ہوئے Google تلاش شروع کرنے کے لیے کسی بھی لفظ یا فقرے پر تھپتھپا سکتے ہیں۔

Google محفوظ براؤزنگ کے ساتھ اپنے فون کو محفوظ بنائیں۔ Chrome میں پہلے سے شامل Google محفوظ براؤزنگ موجود ہے۔ جب آپ خطرناک سائٹس پر نیویگیٹ کرنے یا خطرناک فائلز ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو یہ آپ کو وارننگز دکھا کر آپ کے فون کو محفوظ رکھتا ہے۔

تیز ڈاؤن لوڈز اور ویب صفحات اور ویڈیوز کو آف لائن دیکھیں۔ Chrome میں ایک خاص ڈاؤن لوڈ بٹن ہے، لہذا آپ آسانی سے ویڈیوز، تصاویر اور پورے ویب صفحات کو صرف ایک تھپتھپاہٹ کے ساتھ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ Chrome میں Chrome کے اندر ہی ڈاؤن لوڈز ہوم بھی ہیں، جہاں آپ آف لائن ہونے پر بھی اپنے ڈاؤن لوڈ کردہ تمام مواد تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

Google صوتی تلاش۔ Chrome آپ کو ایک حقیقی ویب براؤزر دیتا ہے جس سے آپ بات کر سکتے ہیں۔ بغیر ٹائپ کیے اور چلتے پھرتے جوابات تلاش کرنے کے لیے اپنی آواز کا استعمال کریں۔ آپ کہیں بھی، کسی بھی وقت اپنی آواز کا استعمال کرتے ہوئے تیزی سے براؤز اور نیویگیٹ کر سکتے ہیں۔

پہلے سے شامل Google ترجمہ: پورے ویب صفحات کا فوری ترجمہ کریں۔ Chrome میں پہلے سے شامل Google ترجمہ موجود ہے جس کی مدد سے آپ ایک تھپتھپاہٹ کے ساتھ پورے ویب کا اپنی زبان میں ترجمہ کر سکتے ہیں۔

حسب ضرورت اسمارٹ تجاویز۔ Chrome ایک ایسا تجربہ تخلیق کرتا ہے جو آپ کی دلچسپیوں کے مطابق ہوتا ہے۔ نئے ٹیب صفحہ پر، آپ کو وہ مضامین ملیں گے جنہیں Chrome نے آپ کی سابقہ براؤزنگ سرگزشت کی بنیاد پر منتخب کیا ہے۔
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
23 اپریل، 2024

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
فریقین ثالث کے ساتھ کسی بھی ڈیٹا کا اشتراک نہیں کیا گیا
ڈویلپرز کے اشتراک کے اعلان کے بارے میں مزید جانیں
یہ ایپ ان ڈیٹا کی اقسام کو جمع کر سکتی ہے
مقام، ذاتی معلومات اور 7 دیگر
ٹرانزٹ میں ڈیٹا مرموز کردہ ہے
آپ ڈیٹا حذف کروانے کیلئے درخواست کر سکتے ہیں
آزاد سیکورٹی جائزہ

درجہ بندی اور جائزے

4.1
4.29 کروڑ جائزے
QariMaooz Gul
14 اپریل، 2024
ضط
18 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
Iffi Ali
12 اپریل، 2024
Very well thank
22 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
Kroomr Baloch jaan
19 اپریل، 2024
‏Gboard کلپ بورڈ میں خوش آمدید، کاپی کیا ہوا آپ کے کسی بھی متن کو یہاں محفوظ کیا جائے گا۔
3 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟

نیا کیا ہے

Chrome منتخب کرنے کا شکریہ! اس ریلیز میں استحکام اور کارکردگی کی بہتریاں شامل ہیں۔